نقطۂ سہو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نقطہ جو غلطی یا بے احتیاط سے پڑ جائے، وہ نقطہ جو بے نقط حرف پر بھول کر لگا دیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نقطہ جو غلطی یا بے احتیاط سے پڑ جائے، وہ نقطہ جو بے نقط حرف پر بھول کر لگا دیں۔